حالات عروسہ کی نظر سے

سات ستمبر سے دس ستمبر تک پاکستان اور دنیا بھر میں کیا حالات رہے، ان سب پر ایک مختصر تجزیہ عروسہ کی نظر سے!

سندھ کے تعلیمی حالات

سندھ میں تعلیمی سال کے آغاذ کے باوجود درسی کتابیں میسر نہیں
ڈھائی ارب کا بجٹ ہونے کے باوجود کتابیں نہیں چھاپی گئی ہیں
طلبہ تعلیم سے محروم ہورہے ہیں
کئی اسکولز میں ششماہی امتحانات شروع ہونے والے ہیں
سندھ HC میں درخواست دائر
وزیر تعلیم اور سندھ بورڈ آف ایجوکیشن کو نوٹس جاری!

کراچی کے حالات

بلدیاتی  حالات

کراچی میں بلدیہ عظمی کی قبضہ شدہ زمینوں کو کلئیر کروایا جائے گا


مرتضیٰ وہاب نے پہلے مرحلے میں ٹرمنل کی زمینوں کا ٹاسک دے دیا گیا
آپریشن کے دوران بلدیہ عملے کے ساتھ پولیس اور رینجرز کو شامل کیا جائے گا
آپریشن کا آغاز ماڑی پور کراچی سے کیا جائے گا!

امن و امان کے حالات

کراچی میں کئی علاقے تاجروں کیلئے نوگوز ایریا ہیں
جہاں وہ اپنا کاروبار نہیں کرسکتے
ملک کا معاشی حب کراچی بدترین کرائمز کا گڑھ بن چکا ہے
چیرمین BMG زبیر موتی والا

سینٹ کے حالات

چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے PTI سینیٹر فلک ناز کو فیصل واڈھا کو سینٹ میں گالیاں دینے پر معطل کردیا

پارلیمانی حالات


میں بدقسمت ہوں جب 2014 میں پارلیمنٹ پر حملہ ہوا میں چیرمین تھا اور آج بھی چیرمین ہوں
میں 2014 میں بھی پارلیمنٹ کی بے حرمتی پر FIR کٹوائی تھی
اگر کل پولیس ایوان کے اندر داخل ہوکر اراکین کو گرفتار کرکے لیکر گئی ہے تو میں آج پھر متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج کرواؤ گا

سیاسی حالات


پاکستان میں PTI رہنماؤں کی گرفتاری پر دی یروشلم پوسٹ کا واویلا
اسرائیلی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا اب عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آرہا ہے

Jerusalem Post

معاشی حالات


ترسیلات زر میں اضافہ اور طلب میں کمی کے باعث کرنسی مارکیٹس میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق منگل کو انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 8 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 95 پیسے پرآ گیا۔

Decline in US Dollar Value
روپے کی قدر میں اضافہ

اسٹاک مارکیٹ کے حالات

کراچی(آن لائن)اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 671 پوائنٹس کے اضافے سے 79286 پوائنٹس پر پہنچ گیا

جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو 72 ارب روپے کا منافع ہوا جس کے باعٹ اس کا مجموعی حجم 105 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ 46.33 فیصد حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجہان رہا۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں شرح سود میں مزید کمی کے رجہان کے باعث کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 30 انڈیکس 216.81 پوائنٹس کے اضافے سے 25073.24 پوائنٹس اورآل شیئرز انڈیکس 50691 پوائنٹس سے بڑھ کر 51041 پر بند ہوا۔ منگل کو 13 ارب روپے مالیت کے 50 کروڑ 94 لاکھ 90 ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ پیر کو 10 ارب روپے مالیت کے 49 کروڑ 11 لاکھ 24 ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر 333کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جس میں سے 189 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 138 میں کمی اور6کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔ کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام 11 کروڑ 709لاکھ ،کوہ نور اسپننگ 5 کروڑ 71 لاکھ، ایگری ٹیک لمیٹڈ 1 کروڑ 81 لاکھ ،پیس پاک لمیٹڈ 1 کروڑ 72 لاکھ اور سیکیور لوجسٹک گروپ 1 کروڑ 48 لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔

KSE Index
Karachi Stock Exchange

بین الاقوامی حالات

بنگلہ دیش

بنگلہ دیشی بھائیوں نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف اور کشمیر کی آزادی کے حق میں بہت بڑا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

اس احتجاج پر بھارت سخت آگ بگولہ ہے۔

ایران

ایران نے کسی بھی ملک کو ہتھیار نہیں بیچے ہیں
کچھ مغربی ممالک خود کو انسانی حقوق کا چیمپئین سمجھتے ہیں
جان کر ایران کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے تاکہ جو پابندیاں لگائی گئی تھی انکی مدت ختم ہونے پر دوبارہ پابندیوں میں توسیعی کی جاسکیں
ترجمان وزارت خارجہ ایران

معاشی حالات

عالمی مارکیٹ میں تیل ستر ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگیا!

مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں کمی

ماضی کے جھروکوں سے

امریکہ کی مشہور سنگر ڈائنا شور نے 1954 میں پاکستان کیلئے گانا گایا تھا
جس میں اس نے پاکستان کے آزاد ماحول
ثقافت
اور
عوام کی محبت کو گنگنا کر بتایا تھا

شوبز کے حالات

دس ستمبر 2024

90 سے زائد پاکستانی فلموں میں کام کرنے والی خوبصورت اداکارہ زیبا بیگم کی سالگرہ ہے

کھیلوں کے حالات

جرمنی اور نیدرلینڈز کے درمیان  Nation League ٹرافی میں دلچسپ مقابلے کے بعد میچ 2 2 گول سے برابر ہوگیا

Germany vs Netherlands
Germany vs Netherlands

گیجٹس کے حالات


نے اپنا ماڈل iPhone 4
6 دلفریب رنگوں میں لانچ کردیا

1 thought on “حالات عروسہ کی نظر سے”

Leave a Comment