پولیس موبائیل میں اسلحہ اسمگلنگ



کراچی ( حالات ڈاٹ کام ) جیکب آباد پولیس کی کاروائی پولیس موبائل میں غیر قانونی اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

  

یہ پولیس موبائل مشیر وزیر اعلیٰ سندھ میر بابل بھیو کو دی گئی تھی جس میں اسلحہ اسمگلنگ کیا جا رہا تھا، پولیس

حالات ایکسکلوزیو



ایس ایس پی جیکب آباد نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا لیکن ایس ایس پی جیکب آباد کو کاروائی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنے سے منع کردیا گیا ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ یہ اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کو پہنچایا جارہا تھا ۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا ایس ایس پی جیکب آباد اس سلسلے میں کوئی پریس کانفرنس کر پائیں گے ؟ یا کالی بھیڑیں ایسے ہی پھلتی پھولتی رہیں گی؟

جیکب آباد پولیس کی کاروائی پولیس موبائل میں غیر قانونی اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی 

1 thought on “پولیس موبائیل میں اسلحہ اسمگلنگ”

Leave a Comment