نو مئ پاکستان کی تاریخ کا اکلوتا سیاہ ترین دن ہے کیا؟

آج نو مئ دو ہزار تیئیس کو ہونے والے سیاسی ہنگامے کو پورا ایک سال ہونے کو آیا ہے۔ لیکن یہ واقعہ اج بھی لوگوں کے ذہنوں میں روز اول کی طرح تر و تازہ ہے۔
مذید پڑھیں