لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دھماکا، فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

کراچی ( حالات ڈاٹ کام )   لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دھماکا، فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

   لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دھماکا، فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی



شہر قائد کراچی میں دھماکہ ،ض جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکا کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں ہوا، دھماکے کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔


کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 02 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 02 سیکورٹی گارڈ و 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔

1 thought on “   لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دھماکا، فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی”

Leave a Comment