چھے ستمبر 2024 کے حالات

حالات عروسہ کی نظر سے

آج کے پاکستان  اور دنیا بھر کے حالات کچھ یوں رہے:

حالات ایکسکلوزیو

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لندن پہنچ گئے
جہاں وہ  IBA and Stanford University regarding human development کے معاہدے کرینگے-

سندھ کے حالات

جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو بیوروکریٹس کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں لینے سے روک دیا!

جیو کی خبر

سانحہ کارساز اپڈیٹ 


آمنہ کے خاندان نے ساڑھے 5 کڑور دیت لیکر نتاشہ دانش کو معاف کردیا

سانحہ کارساز

کراچی لیڈر شپ کانفرنس

کراچی لیڈرشپ کانفرنس میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کو بہترین سوشل سروسز کے شعبے میں سی ایس آر ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی کے حالات

کراچی کے علاقے  گلشن جمال میں ڈکیتی مزاحمت پر خاور نامی شخص جاں بحق جبکہ عبدالوحید زخمی ہو گیا، خاور نامی شہری بینک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم لے کر نکلا تھا،واقعہ کی اطلاع پر تھانہ شاہراہ فیصل پولیس فوری موقع پر پہنچی اورمقابلے کے بعد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت و تفتیش کی جارہی ہے۔

کراچی میں رواں برس ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 92 ہو گئی ہے

گلشن جمال ڈکیتی

دلچسپ و عجیب حالات

برطانوی ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ میں تقریباً 12 ہزار سال پرانہ کلینڈر دریافت کیا ہے
کلینڈر میں یونانی زبان اور ہندسوں کا استعمال کیا گیا ہے
جس سے ظاہر ہے کلینڈر یونانی دور کا ہے جس میں اس زمانے کے لوگ بھی درست تاریخوں اور دونوں کا ریکارڈ رکھا کرتے تھے
کلینڈر ترکیہ کے اناطولیہ کے پہاڑی علاقے کے گوبیکلی ٹیپے کے مقام سے دریافت کیا گیا
ماہرین کے مطابق یہ موجودہ دور کی سب سے قدیم دریافت ہے

دنیا بھر سے

امریکہ نے تمام روسی چینلز ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز پر پابندی لگادی
روسی میڈیا سے امریکہ کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
وزارت اطلاعات USA

سال 2024 کا سب سے طاقتور طوفان

اس سال کا سب سے طاقتور طوفان یاگی
چین کے مشرقی جزیرے ہئینان سے ٹکرا گیا

سال دو ہزار چوبیس کا طاقتور ترین طوفان

چین کاخطوں میں تیزی سے بڑھتااثر


2023 میں افریقی ممالک میں 61.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
2027 تک کے معاہدے کرچکا ہے
چین اور روس کی قربتیں
خطوں میں بڑھتا ہوا اثر رسوخ
یقینی طور پر USA کیلئے پریشانی ہے
اگر ٹرمپ صدر بن گیاUSتھنک ٹینک کیمطابق ایسے پیچیدہ معاملات ہینڈل نہیں کرسکتا

اسرائیل حماس کشیدگی

اسرائیل کی سماجی ،انسانی اور
طالبہ سمیت دیگر شعبوں کی تنظمیوں نے
اسرائیل غزہ جنگ کیلئےUSAسے مزاکرات کرنے کا مطالبہ کردیا!


"جنگ بندی نیتن یاہو کے بس کی بات نہیںUSخود یہ کام کرے”


گزشتہ روز ہونے والے بڑے مظاہرے میں مختلف شخصیات کیساتھ
یرغمال اہل خانہ کے افراد نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا!

Leave a Comment