قصور تحریک انصاف کا بڑا پاور شو





پنجاب کی گیارہ نشستوں پر ضمنی انتخابات ہیں ان میں سے ایک قصور کا حلقہ این اے 132 ہے ۔ تحریک انصاف کے قصور این اے 32 میں عالیشان جلسہ کرکے ایک بار پھر اپنی سیاسی برتری ثابت کردی ہے




تجزیہ کار کہتے ہیں ایک ایسے وقت میں جب کپتان جیل میں ہے اتنا عالیشان جلسہ تحریک انصاف کی بہت بڑی کامیابی ہے ۔ اس جلسے کے بعد اس جلسے کے حوالے سے سماجی رابطے کی وہیب سائیٹ ٹوئٹر پر بہت دلچسپ تبصرے سامنے آئے ۔




ایک صارف نے لکھا کہ
"پنجاب میں دس حلقوں پر ضممنی الیکشن ہے مسلم لیگ ن نے ایک بھی جلسہ نہیں کیا، 21 اپریل کو الیکشن ہارنے کے بعد کہیں گے ہم ہارے کیوں ہیں؟ ضرور اسٹبلشمنٹ نے چھیڑ چھاڑ کی ہے”



اپنی پوسٹ میں معروف جرنلسٹ عاصمہ شیرازی نے بھی جلسے کی تعریف کی




سلمان درانی نے لکھا کہ قصور بازی لے گیا

2 thoughts on “قصور تحریک انصاف کا بڑا پاور شو”

Leave a Comment