کراچی (حالات ڈاٹ کام)
ملیر سٹی میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق، خاتون کی شناخت شاہدہ بنت محمد اقبال سے ہوئ ہے۔
جس کے نتیجے میں علاقہ مکینوں نے جوابی فائرنگ کی اور ایک ڈاکو کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا اور دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت اسرار ولد شریف کے نام سے کر لی گئ ہے۔
1 thought on “ملیر سٹی میں علاقہ مکینوں کی<br> جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک”